حرارت تبخیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضافے کے بغیر بھاپ میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضافے کے بغیر بھاپ میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو۔